وضاحت جاری
-
عمران خان کا ملعون سلمان رشدی سے متعلق انٹرویو، پی ٹی آئی نے وضاحت جاری کردی
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانوی اخبار دی گارڈین کو انٹرویو میں کہا کہ سلمان رشدی پر حملے کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا۔ ان کا یہ بیان سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں کڑی تنقید کا سامنا ہے جس کے بعد تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے اس معاملے پر وضاحت جاری کی گئی