ایران نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں حیفا اور تمرا کے ساتھ ساتھ مرکزی شہر تل ابیب پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے بھرپور حملہ کیا ہے۔