ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان نے روسی وزیر دفاع سے ملاقات کے دوران ماسکو اور تہران کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید توسیع دینے کی ضرورت پر زور دیا۔