وحدت و اتحاد
-
قم میں امام خمینیؒ کی برسی کی مناسبت سے تقریب؛
وحدت و اتحاد پر کام کرنا ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے، قاری عبدالرحمان نورزی
انہوں نے کانفرنس سے صدارتی خطاب میں کہا کہ آج اگر امت مسلمہ نے تمام مذہبی، جغرافیائی، لسانی اور سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر رہبر معظم انقلابِ اسلامی سید علی خامنہ ای کی قیادت میں متحد ہو کر ہر جگہ پر طاغوتی نظام کے خلاف قیام نہ کیا تو ہمارا نام و نشان اور اسلامی تشخص مٹ جائے گا۔