نیروبی
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نیروبی پہنچ گئے
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی افریقی براعظم کے اپنے دورے کی پہلی منزل کینیا کے دارالحکومت نیروبی پہنچ گئے۔
-
کینیا میں تیزرفتار لاری نے راہگیروں اور گاڑیوں کو کچل دیا؛ 51 ہلاک
کینیا میں ایک مصروف جنکشن پر تیز رفتار لاری گاڑیوں پر چڑھ دوڑی اور راہگیروں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں 51 افراد ہلاک ہوگئے۔