نیا سال
-
ایران کی چین کو نئے سال پر مبارک باد، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام میں چین کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ایران اور چین کے درمیان دوستی کا رشتہ مزید مستحکم ہوگا۔
-
ایرانی صدر کا پوپ کو حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نئے سال کی آمد پر مبارکباد کا پیغام
ایران کے صدر نے پوپ فرانسس کے نام ایک پیغام میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش (کرسمس) اور سال 2023 کے آغاز پر انہیں اور دنیا کے تمام عیسائیوں کو مبارکباد دی۔
-
گزشتہ سال کے مقابلے میں 30% کم استعمال پر گیس مفت ہوگی، ایرانی وزیر پٹرولیم
ایرانی وزیر پٹرولیم نے عوام سے گھریلو اور تجارتی شعبوں میں قدرتی گیس کی بچت کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اگر کوئی صارف پچھلے سال کے مقابلے میں 30% کم گیس استعمال کرتا ہے تو اسے مفت گیس ملے گی۔
-
نیا شمسی سال " پیداوار،علم پر مبنی اورروزگار مہیا" کرنے کے نام سے موسوم
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے خطاب میں نئے شمسی سال 1401 کو " پیداوار،علم و دانش پر مبنی اورروزگار مہیا" کرنے کے نام سے موسوم کیا ہے۔