ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران کو وقار اور طاقت کے ساتھ ’’نہ جنگ، نہ امن‘‘ کی موجودہ صورت حال سے باہر نکلنا چاہیے۔