نکلنے کا فیصلہ
-
عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ/’75 فیصد پاکستانی نئے الیکشن چاہتے ہیں‘، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب ہم نے پارلیمانی نظام کا حصہ نہ رہنے اور اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی تاریخ کا اعلان مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔