نقاب کشائی
-
صیہونی رجیم کو دہشت نے آلیا/حزب اللہ نے "عماد 4" کی نقاب کشائی کی+ویڈیو
لبنان کی حزب اللہ نے تصاویر شائع کرکے اپنے ہتھیاروں اور میزائل تنصیبات کا ایک نیا حصہ دکھایا۔
-
ایران نے زیر آب چلنے والے ڈرون کی رونمائی کر دی
ایرانی بحریہ نے زیر آب چلنے والے ڈرون کی نقاب کشائی کی جو سمندری بارودی سرنگوں کا پتہ لگانے اور انہیں ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ایران کی خرمشہر اور حاج قاسم میزائلوں کے ساتھ مہاجر 10 ڈرون کی نقاب کشائی+ویڈیو
مہاجر 10 نامی ڈرون دو ہزار کلومیٹر کے آپریشنل ریڈی ایشن کے ساتھ 24 ہزار فٹ کی بلندی پر 24 گھنٹے مسلسل پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
"فتاح“ کو کوئی بھی میزائل تباہ نہیں کر سکتا، ایرانی فضائیہ کے کمانڈر انچیف
سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ "فتاح“ میزائل کو اڑان کے دوران، کوئی بھی میزائل تباہ نہیں کر سکتا۔
-
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کا"ہائپر سونک" میزائل کا کامیاب تجربہ؛
فتاح نام کس نے رکھا؟ ہائپر سونک میزائل کی رفتار کیا ہے؟
ایرانی صدر، سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سلامی اور سپاہ کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف کی موجودگی میں "ہائپر سونک" میزائل کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایرانی تیار کردہ تربیتی جیٹ طیارے "یاسین" کے پہلے ماڈل کی نقاب کشائی، ویڈیو جاری
آج وزارت دفاع نے مکمل طور پر ملک میں تیار شدہ ٹریننگ جیٹ طیارے، یاسین کی رونمائی کی۔ یہ جیٹ طیارہ مکمل طور پر ایران میں ڈیزائن اور بنایا گیا ہے اور اس طیارے کی زیادہ سے زیادہ رفتار تقریباً 1000 کلومیٹر فی گھنٹہ بتائی گئی ہے۔
-
تہران، مکمل طور پر ملک میں تیار شدہ ٹریننگ جیٹ طیارے، یاسین کی نقاب کشائی/پروڈکشن لائن کا افتتاح
ہفتے کے روز ایران کے مقامی طور پر تیار کردہ تربیتی جیٹ طیارے "یاسین" کے پہلے ماڈل اور ابتدائی نمونے کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر دفاع نے اعلان کیا کہ طیارے کی پروڈکشن لائن کا بھی افتتاح کیا جارہا ہے۔
-
شہید باقری ڈرون کیرئیر کشتی کی جلد نقاب کشائی کی جائے گی، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے مستقبل قریب میں نئے بحری جہاز شہید باقری کی نقاب کشائی کا اعلان کیا اور کہا یہ جہاز ڈرون کیریئر اور اس کا رن وے 180 میٹر ہے جس پر ہلکے طیارے پہیوں پر اتریں گے۔
-
ایران کے پہلی مقامی طور پر تیار کردہ ایکسلریٹر "ڈائنامیٹرون" کی نقاب کشائی
ایران میں ہفتہ تحقیق کے موقع پر ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ اور سائنس کے وزیر کی موجودگی میں "ڈائنامیٹرون" نامی پہلے الیکٹران انڈسٹریل الیکٹرو سٹیٹک ایکسلریٹر ڈیوائس کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
ایرانی فوج کی بحریہ نئے میزائل سسٹم سے لیس جہازوں کی نقاب کشائی کرے گی، سربراہ ایرانی بحریہ
ایرانی فوج کی بحریہ کے چیف کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے مستقبل قریب میں نئے میزائل سسٹم سے لیس سطح اور زیر سطح کے بحری جہازوں کی نقاب کشائی کا اعلان کیا۔