نظریہ
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید خدمت صدر رئیسی اہل سنت علماء کی نگاہ میں
اہل سنت علماء نے شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی کو ان کی عوامی خدمات بالخصوص پسماندہ افراد کے درمیان ان کی فوری موجودگی کی وجہ سے انہیں "علمدار خدمت" قرار دیا۔
-
امام خمینیؒ کی 34ویں برسی پر راولپنڈی میں تقریب؛
امام خمینیؒ ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ کا نام ہے، مقریرین
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقریرین نے کہا کہ امام خمینیؕ ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ کا نام ہے انہوں نے دنیا میں طاغوتی طاقتوں کے خلاف مزاحمت کی تعلیم دی اس تعلیم کو ہمیں اپنی نئی نسل تک پہنچانے کی ضرورت ہے.