نشست
-
ایران،اسلامی ممالک کے درمیان اتحاداور یکجہتی کو مضبوط بنانےوالی ہر مفاہمت کی حمایت کرتا ہے، پزشکیان
پزشکیان نے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران پختہ یقین اور سنجیدہ عزم کےساتھ علاقائی تعاون کو گہرا کرنے،اختلافات دور کرنےاوراسلامی ممالک کی مشترکہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے تیار ہے اور ایسی ہر مفاہمت کی حمایت کرتا ہے۔