ناوابستہ تحریک
-
باکو میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کا سربراہی اجلاس اختتام پذير
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کا سربراہی اجلاس اختتام پذير ہوگیا ہے۔
-
ناوابستہ تحریک کو دنیا میں ایک نئی طاقت اور قدرت کی بنیاد رکھنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے اٹھارہویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کو دنیا میں ایک نئی طاقت اور قدرت کی بنیاد رکھنی چاہیے۔
-
باکو میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ایرانی صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغازہوگیا ہے۔
-
امریکہ کی مسئلہ فلسطین کو کمزور اور محو کرنے کی تلاش و کوشش جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مسئلہ فلسطین کو اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو نظر انداز کرنے والا کوئی بھی اقدام پائدار نہیں ہوگا، امریکہ مسئلہ فلسطین کو کمزور اور محو کرنے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔