نائن الیون

  • نائن الیون کے بعد۔۔۔۔

    نائن الیون کے بعد۔۔۔۔

    تاریخ میں ایران کی گذشتہ تقریبا نصف صدی کی داستان اسی عجیب حقیقت کی ایک بڑی مثال ہے کہ جن دشمنوں سے ایران خود لڑ کر شاید تھک جاتا، انہیں تاریخ نے ایک دوسرے سے لڑوا دیا اور جب دھول بیٹھی تو ایران پہلے سے زیادہ طاقتور کھڑا تھا۔ یہی نائن الیون کے بعد کی تاریخ کا سب سے حیران کن سبق ہے۔