عراق کے نئے وزیراعظم علی الزیدی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔