امریکی صدارتی انتخابات (2024) کے موقع پر امریکی میگزین "نیوز ویک" نے ایف بی آئی کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کانگریس کی عمارت پر دوبارہ دھاوا بولنے اور خانہ جنگی کا خطرہ سنگین ہے۔