ایرانی صدر نے سڑکوں اور شہری ترقی کے وزیر اور روس میں ایران کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں شمال-جنوب ریلوے کوریڈور کی تعمیر میں تیزی لانے پر زور دیا۔