میوزیم
-
دفینہ میوزیم کی عمارت کی افتتاحی تقریب
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی گلپائگانی نے دفینہ میوزیم کی عمارت کا افتتاح کیا۔
-
سعودی عرب کا اسلامی اور تاریخی آثار کو تخریب کرنے میں پہلا نمبر
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اسلامی اور تاریخی آثار کو تخریب کرنے میں پہلا نمبر ہے اور آل سعود کا اصلی ہدف بھی اسلامی اور تاریخی آثار کو تباہ و برباد کرنا ہے۔
-
ایران کے آٹھ صوبوں میں دفاع مقدس کے میوزیم کی افتتاحی تقریبات منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے آٹھ صوبوں میں دفاع مقدس کے میوزیم کی افتتاحی تقریبات منعقد ہوئیں۔
-
دہشت گردوں نے ایران کی سلامتی اور سکیورٹی کو خطرے میں ڈال دیا تھا
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے عراق میں داعش دہشت گرد تنظیم کی خلافت کے خاتمہ میں میجر جنرل شہید سلیمانی کے اہم اور بنیادی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے ایران کی سلامتی اور سکیورٹی کو خطرے میں ڈال دیا تھا ۔
-
ترک صدر کا آیا صوفیہ میوزیم کو مسجد میں تبدیل کرنے کا حکم صادر
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے تاریخی اہمیت کی حامل اور یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں شامل میوزیم آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کرنے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں اور 24 جولائی سے اس میں نماز کی ادائیگی کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
ایا صوفیہ میوزیم کو مسجد میں تبدیل کردیا گیا
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایا صوفیہ میوزیم کو مسجد میں تبدیل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
-
بندر عباس میں عوام شناسی میوزیم
ایران کے صوبہ ہرمزگان کے صدر مقام بندر عباس ميں عوام شناسی کا سب سے بڑا میوزیم موجود ہے۔
-
دفاع مقدس اور ہوا بازی کے میوزیم کی افتتاحی تقریب
ایرانی فضائیہ کے سربراہ کی موجودگی میں دفاع مقدس کے دوران ایرانی فضائیہ کی کارکردگی اور ہوا بازی کے میوزیم کی نمائش کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
-
سعد آباد میوزیم محل
سعد آباد کا محل تہران شہر کے شمال میں ایک ملین ایک لاکھ میٹر مربع زمین پر مشتمل ہے سعد آباد کا سلسلہ شمال میں البرز کے پہاڑوں، مشرق میں گلابدرہ ، مغرب میں ولنجک اور جنوب میں تجریش سے جڑا ہوا ہے۔
-
جرمنی کے طاق سبز میوزیم سے ایک ارب یورو کی چوری
آج صبح جرمنی کے طاق سبز میوزیم سے چوروں نے جالیوں کو کاٹ کر اور شیشوں کو توڑ کر ایک ارب یورو کے جواہرات چوری کرلئے ہیں۔