میزائل شہر
-
زیرزمین میزائل شہر ایران کی خاموش مگر موثر دفاعی قوت کا مظہر ہیں، جنرل جلالی
جنرل جلالی نے کہا ہے کہ شہید حاجی زادہ کی قیادت میں تیار کردہ میزائلوں نے 12 روزہ جنگ میں ایران کی دشمن پر عسکری برتری ثابت کر دی۔
-
ایران کے بعض میزائل ذخائر ابھی تک منظر عام پر نہیں آئے، ایرانی سینئر کمانڈر
سپاہ پاسداران کے سینیئر مشیر کمانڈر جباری نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے پاس زیر زمین میزائلوں کے وسیع ذخائر ہیں جو دو سال تک روانہ کرسکتے ہیں۔