میدان نقش جہاں
-
مغرب مذاکرات نہیں چاہتا اور میدان جنگ میں یوکرین کی روس پر فتح کا خواہاں ہے، روسی وزیر خارجہ
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہاکہ مغرب اگر یہ امید رکھتا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مسلحانہ اور عسکری طریقے سے حل کرے تو صلح کے مذاکرات بے معنی اور بے فائدہ ہیں۔
-
میدان نقش جہاں کا ایک منظر
اس تصویری رپورٹ میں اصفہان کے میدان نقش جہاں کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔