فرانس کی ایک عدالت نے ایرانی خاتون کو سوشل میڈیا پر فلسطین کے حق میں پوسٹس کرنے کے الزام میں ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔