ایرانی وزیر خارجہ نے فرانس کے نوآبادیاتی جرائم اور ایران کے خلاف امریکی حملوں پر فرانس کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ فرانسیسی وزیر خارجہ کا رویہ دوغلے پن کی عکاسی کرتا ہے۔