موسمیاتی تبدیلی کانفرنس
-
دبئی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں صیہونی حکام کی موجودگی پر ایرانی وفد کا واک اوٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وفد نے وزیر توانائی کی سربراہی میں CUP 28 کے نام سے ہونے والی بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں غاصب صیہونی حکام کی شرکت کے خلاف احتجاجاً اس کانفرنس کو چھوڑ دیا۔