منگولیا کے صوبے دورنود میں وسیع گھاس زار میں بھڑکنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ مقامی ہنگامی امدادی حکام کے مطابق، موسمِ خزاں میں غیرمعمولی طور پر لگنے والی اس آگ کو قابو میں کر لیا گیا ہے۔