منوچہر متکی
-
رہبر انقلاب کی منظوری پر پارلیمنٹ این پی ٹی سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دے گی، سینئر رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن منوچہر متکی کا کہنا ہے کہ اگر رہبر انقلاب کی جانب سے ہدایت دی گئی تو ارکان پارلیمنٹ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے علیحدگی پر متفقہ طور پر ووٹ دیں گے۔
-
بہت جلد رہبرِ شہید کے قاتلوں کے قصاص کا حکم جاری ہوگا، منوچہر متکی
ایرانی بین الپارلیمانی یونین میں پارلیمانی وفد کے سربراہ نے کہا کہ ایران کی عدلیہ رہبرِ شہید کی شہادت میں ملوث مجرموں کے مقدمے کی سماعت کر رہی ہے اور بہت جلد ان کے قصاص کا حکم جاری کیا جائے گا۔