ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کی میزبانی میں منعقدہ ایک ورچوئل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق ایران کی مخالفت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ اسرائیل ایک غاصب رجیم ہے۔