منجمد اثاثے
-
ایرانی اثاثے ضبط کرنے کی دھمکی پر عراقچی کا سخت ردعمل
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ کسی ملک کے اثاثے ضبط کرنے کی روش عالمی سطح پر ایک خطرناک نظیر قائم کرے گی، جس کے نتیجے میں نہ کوئی اثاثہ محفوظ رہے گا اور نہ ہی امن و استحکام برقرار رہ سکے گا۔
-
امارات نے ایران کے 10 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے آزاد کرنے پر رضامندی ظاہر کردی، مغربی میڈیا
رائٹرز کے مطابق عرب امارات نے ایران کے 10 ارب ڈالر واپس کرنے پر رضامندی ظاہر کردی اور اب تک 3 ارب ڈالر ایران کے حوالے کیے جاچکے ہیں، تاہم متحدہ عرب امارات نے کسی بھی مالی منتقلی یا اثاثوں کی رہائی کی تردید کردی ہے۔
-
ایران کے تمام منجمد اثاثے بغیر شرط واپس کرنے ہوں گے، علی باقری
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری کنی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے منجمد کیے گئے ایران کے تمام اثاثے مکمل طور پر اور بغیر کسی شرط کے واپس کیے جانے چاہئیں، کیونکہ یہ ایرانی قوم کا قانونی حق ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے منجمد اثاثوں کی جزوی بحالی پر رضامندی ظاہر کردی
مغربی میڈیا کے مطابق امریکہ نے ایران کے کچھ منجمد مالی اثاثوں کو بحال کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔