ممکنہ معاہدے
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
معاہدے کے گرد دھندلا منظرنامہ؛ واشنگٹن کا بیانیہ اور مذاکرات کی اصل حقیقت
اگرچہ ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ معاہدے سے متعلق خبروں میں تیزی آئی ہے، لیکن سیاسی اور زمینی حقائق ظاہر کرتے ہیں کہ اب تک کوئی حتمی اور قطعی معاہدہ طے نہیں پایا اور مذاکراتی فضا بدستور ابہام کا شکار ہے۔