ملیحہ لودھی
-
اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں
اقوام متحدہ میں پاکستانی سابق مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں۔
-
امریکہ میں تعینات سابق پاکستانی سفیر؛
ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی سے ایران کو تنہا کرنے کی امریکی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں
ملیحہ لودھی نے کہا کہ ایران سعودی معاہدہ امریکا کے ساتھ اسرائیل کے لیے بھی دھچکا ہے، اس معاہدے سے ایران کو تنہا کرنے کی امریکی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔