مقبولیت
-
شہید رئیسی لوگوں کے لئے محبوب کیوں ہیں؟
جذبہ جہاد، انصاف پسندی، عوام دوستی، بدعنوانی کے خلاف سخت اقدام، کام میں خلوص، مسائل کے مقابلے میں ہمت نہ ہارنا، بیک وقت تعامل اور وقار کی پاسداری اور ماتحت اہلکاروں کی محتاط نگرانی شہید رئیسی کی مقبولیت کی چند خصوصیات ہیں۔
-
ٹرمپ کی ناقص کارکردگی، اقتصادی بحران کا خدشہ، عوامی مقبولیت میں کمی
صدر ٹرمپ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے امریکہ عوام میں مقبولیت کا گراف گرگیا ہے۔
-
اردن کے ادارے کا سروے؛
طوفان الاقصی کے بعد ایران کی مقبولیت میں اضافہ، ترکی غیر مقبول
اردن کے ادارے نے طوفان الاقصی کے بعد ایک سروے میں کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد عرب ممالک میں ترکی کی مقبولیت میں کمی اور ایران اور مقاومت کی مقبولیت کی شرح بڑھ گئی ہے۔
-
غزہ کی جنگ کے باعث جوبائیڈن کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے، امریکی ذرائع ابلاغ
نیوزویک نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ میں بری کارکردگی دکھانے کی وجہ سے صدر جوبائیڈن کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے۔
-
فرانس، صدر میکرون کی مقبولیت میں کمی، گرفتارشدگان کی تعداد چار ہزار ہوگئی
وزیرداخلہ نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت نے احتجاج پر قابو پانے کے لئے بڑی تعداد میں مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے جن میں سے دس فیصد غیر ملکی شہری ہیں۔
-
پاکستان؛ پشاور دھماکے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی
کالعدم ٹی ٹی پی نے الحمداللہ لکھ کر زمہ داری قبول کی ہے۔