مغربی طاقت
-
نیو ورلڈ آرڈر کا مطلب مغرب کی بالادستی کا خاتمہ ہے، بولیویائی وزیر خارجہ
بولیویا کے وزیر خارجہ نے آج ایک انٹرویو میں اعلان کیا: نیو ورلڈ آرڈر کا مطلب مغرب کی بالادستی کا خاتمہ ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کی وینزویلا کے نائب صدر سے ملاقات؛
مغرب کی تسلط پسندی سے نمٹنے کا واحد راستہ مقاومت اور باہمی تعاون ہے، ایرانی صدر
آیت اللہ رئیسی نے وینزویلا کے نائب صدر سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ سوچ رہا تھا کہ دھمکیوں اور پابندیوں سے دیگر اقوام کو روک سکتا ہے تاہم ہم نے ثابت کیا کہ مغرب کی زیادتیوں اور تسلط پسندی سے نمٹنے کا واحد راستہ مقاومت ہے۔
-
حالیہ فسادات مغربی طاقتوں کی سازش تھی، امام جمعہ تہران
تہران کی نماز جمعہ کے عارضی امام جمامعت آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہا کہ ایران میں حالیہ فسادات کی سازش امریکہ اور صیہونی اسرائیلی حکومت جیسی مغربی طاقتوں نے کی تھی۔