معیاری تعلیم
-
نئی نسل کے لئے نماز سیکھنے اور اس کے معیار کو بہتر بنانے کی راہ ہموار کریں، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے نماز سمٹ کے موقع پر اپنے پیغام میں امور نوجوانان کے ذمہ داروں کو نصیحت کی کہ وہ نئی نسل کو نماز سیکھنے اور اس کے معیار کو بہتر بنانے کی راہ ہموار کریں۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی:
برابر اور معیاری تعلیم بچوں کا بنیادی حق ہے/دشمن ہمارے باصلاحیت افراد کو ملک سے بھگانا چاہتا ہے
ایرانی صدر نے کہا تعلیمی انصاف اور برابر تعلیمی مواقع کو فروغ دینا عوامی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور ملک کے تمام بچوں کو اپنی صلاحتیں نکھارنا کا برابر موقع ملنا چاہئے جبکہ دشمن ہمارے باصلاحیت اور ممتاز افراد کو دوسرے ملکوں میں لے جانا چاہتا ہے۔