صہیونی غاصب حکومت کے وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے غاصب اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کے معاہدوں کو معطل کرنے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا۔