معاندانہ موقف
-
ایران کے خلاف بعض پورپی ملکوں کے معاندانہ موقف پر وزارت خارجہ کا بیان، منفی پروپیگنڈے کی شدید مذمت
ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا جس میں ایران کے بارے میں متعدد یورپی ملکوں کے معاندانہ موقف کا جواب دیا گیا اور کئی دیگر علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر روشنی ڈالی گئی۔