مظالم کی مذمت
-
صیہونیوں کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے گی، عبد الملک الحوثی
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے صیہونی دشمن کی غزہ کے خلاف وحشیانہ جارحیت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
-
مغربی کنارے میں اسرائیل کی جابرانہ پالیسی بند ہونی چاہیے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مغربی کنارے میں 40 ہزار فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کا اعلان کرتے ہوئے تل ابیب کی جابرانہ پالیسی کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔