یمن کے مختلف شہروں میں لاکھوں افراد نے فلسطین اور غزہ کی حمایت میں مظاہرے کیے اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف جہاد کے عزم کا اعادہ کیا۔