رہبر معظم انقلاب نے ایک فرمان کے ذریعے سابق قائم مقام صدر محمد مخبر کی بطور مشیر اور معاون تقرری عمل میں لائی۔