مشورے
-
سعید جلیلی کی نومنتخب صدر پزشکیان سے ملاقات، ملکی معاملات پر مشورے لوں گا، پزشکیان
نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے سعید جلیلی سے ملاقات کے دوران ملکی معاملات پر ان سے مشورے لینے پر آمادگی کا اظہار کیا۔
-
"دس کلومیٹر غدیر دسترخوان" مفت مشاورے کی سہولت
عید غدیر کی مناسبت سے ہونے والے مارچ کے دوران عوام کو قانونی امور پر مفت مشورے کا اسٹال لگایا جائے گا۔
-
زملے خلیل زاد کا بیان گمراہ کن، پاکستان کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں، پاکستانی دفتر خارجہ
سابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے کہا تھاکہ بے پناہ صلاحیت کے باوجود پاکستان اس طرح سے ترقی نہیں کر رہا جس طرح اسے کرنی چاہئے اور اپنے دیرینہ حریف بھارت سے بہت پیچھے ہے، اب غور وفکر، وسیع پیمانے پر دلیرانہ سوچ اور حکمت عملی مرتب کرنے کا وقت آگیا ہے۔