مشترکہ فضائی مشق
-
ایران نے جوہری پلانٹ کے قریب مشق کے دوران نیا میزائل سسٹم لانچ کیا
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے دفاعی مشقوں کے دوران ایک نیا لائٹرنگ میزائل لانچ کیا ہے، جو نطنز ایٹمی پلانٹ کے ارد گرد تعینات فضائی دفاعی نظام کا حصہ ہے۔
-
چین اور پاکستان کا مشترکہ فضائی مشق "ایگل ایکس" کا اعلان
چین کی وزارت قومی دفاع نے آج ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ رواں ماہ کے آخر سے اگلے ماہ کے وسط تک مشترکہ فضائی مشقیں کرے گا۔