مسجد سلیمان
-
مسجد سلیمان کے گاؤں گلگیر میں زلزلے کے نقصانات
ایران کے صوبہ خوزستان کے علاقہ مسجد سلیمان میں کل زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے ۔جبکہ مسجد سلیمان کے گاؤں گلگیر میں بھی قدیمی مکانوں کوشدید نقصان پہنچا ہے۔
-
مسجد سلیمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر مسجد سلیمان میں زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 7/5 ریکارڈ کی گغی ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 46 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ عمارتوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔