مذاکرات مثبت
-
ہر کام مذاکرات سے ہوسکتا ہے/آرمی چیف کوئی بھی آ جائے مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ان کو اپنی کرپشن کا ڈر ہے جبکہ مجھے کوئی ڈر نہیں، سائفر کہیں چوری نہیں ہوا بلکہ اس کی ماسٹر دستاویز دفتر خارجہ میں ہوتی ہے، شکر ہے انہوں نے سائفر کو تسلیم تو کیا۔
-
ایرانی صدر کا چینی ٹی وی کو انٹرویو:
مذاکرات میں معاہدے تک پہنچنا ممکن ہے/ انسانی حقوق اسلامی جمہوریہ کی ذات میں شامل ہیں
ایران کے صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ اگر امریکی اور یورپی اپنے وعدوں پر عمل کریں تو ایک اچھے معاہدے کی بنیاد موجود ہے، مزید کہا کہ چین سمیت علاقائی ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات بہت سے خطرات اور پابندیوں کو بے اثر کر سکتے ہیں۔
-
جدہ سمٹ؛
ایران کےساتھ مذاکرات مثبت ہیں/جدہ سمٹ میں عرب نیٹو کے حوالے سے بات نہیں ہوئی، سعودی وزیر خارجہ
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے جدہ سمٹ کے اختتام پر کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے ہیں، تاہم ابھی اپنے مقصد تک نہیں پہنچے ہیں۔