مختصر تشریح
-
مسلمانوں کو ایک دوسرے کے بارے میں دینی حمیت اور ہمدردی کا مظاہرہ کرنا چاہیے
سورہ نساء کی آیت 75 ان مسلمانوں کے بارے میں ہے جو اہل مکہ کے شکنجے اور دباؤ کا شکار تھے اور یہ ان لوگوں کی مذمت میں نازل ہوئی ہے جنہوں نے ان کی آزادی کی راہ میں جہاد ترک کر دیا تھا۔
-
ماہ رمضان کے پہلے دن کی دعا اور مختصر تشریح
روزے کا مقصد صرف بھوکا اور پیاسا رہنا نہیں بلکہ بھوک اور پیاس کے ساتھ خلقت کے حقیقی ہدف تک سفر کرنا ہے۔