محمد عفیف شہید
-
مقاومت کی دفاعی طاقت کی وجہ سے امریکہ مذاکرات پر مجبور ہے، حزب اللہ
حزب اللہ کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ مقاومت کی دفاعی طاقت کی وجہ سے امریکہ مجبور ہوکر راہ حل کے لئے میدان میں آیا ہے۔
-
حزب اللہ کے میڈیا آفس کے سربراہ "محمد عفیف" اسرائیلی حملے میں شہید
ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے۔