مرکزی اربعین کمیٹی ایران کی جانب سے جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے مبلغین کے اعزاز میں تقریب ہوئی جس میں مبلغین اربعین کی قدردانی کی گئی۔