محفوظ
-
ایٹمی مراکز مکمل طور پر محفوظ جب کہ صہیونی دشمن کے ایٹمی مراکز ہماری دسترس میں ہیں، ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری مراکز کے سکیورٹی کور کمانڈر نے کہا کہ ملک کے جوہری مراکز مکمل طور پر محفوظ جب کہ صہیونی دشمن کے ایٹمی مراکز کے تمام اہداف کی ضروری معلومات ہمارے اختیار میں ہیں۔
-
امریکہ نے بین الاقوامی جہازرانی کو یرغمال بنا رکھا ہے، یمن
یمن کے وزیر ٹرانسپورٹ نے بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب کے تمام سمندری مقامات کے صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے جہازوں کے سوا دیگر جہازوں کے لئے محفوظ اور پرامن ہونے پر زور دیا۔