مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ
-
لاہور، مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کی تقریبِ تقسیمِ اسناد کل ہوگی
تقریب میں نئے الحاق کرنیوالے مدارس اور سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشنز لینے والے طلبہ و طالبات کو اسناد دی جائیں گی، تقریب کی صدارت سربراہ مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ علامہ سید جواد نقوی کریں گے۔