روسی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان نے اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور ایرانی عوام کو مبارک باد پیش کی۔