لڑکے پرتشدد
-
بھارت؛ ہندو انتہاپسندوں کا مسلمان لڑکے پرتشدد، برہنہ کرکے مذہبی نعرے لگوائے
ریاست آندھرا پردیش کے شہر اندور میں ہندو انتہاپسندوں نے 10 سال کے مسلمان لڑکے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ انتہاپسند ہندوؤں نے لڑکے کو برہنہ کرکے پاکستان مردہ باد اور ہندوؤں کے مذہبی نعرے لگانے پر مجبور کیا۔