لبنانی صحافی
-
قابض اسرائیلی فوج نے لبنانی صحافی امل خلیل کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا
ایک مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں لبنانی صحافی امل خلیل کو دانستہ طور پر نشانہ بنا کر قتل کیا، جبکہ بعد ازاں امدادی کارروائیوں میں بھی کئی گھنٹوں تک رکاوٹیں کھڑی کیں۔