یوم القدس کے موقع پر تحریک بیداری امت مصطفیٰ، ایم ڈبلیو ایم، آئی ایس او پاکستان اور شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام ریلیاں نکالی جائیں گی۔