ایران کی شورائے نگہبان کے چیئرمین نے کہا: شہدائے مقاومت سید حسن نصراللہ اور صفی الدین کا جنازہ ایک لازوال تاریخی حماسہ تھا۔